محترم اساتذہ کرام کے پر امن احتجاج پر حکومت وقت کی طرف سے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی پرزور مذمت کرتے ہیں

Spread the love

محترم اساتذہ کرام کے پر امن احتجاج پر حکومت وقت کی طرف سے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جتنے بھی سرکاری ملازمین ہیں ان کے جائز حقوق دیئے جائیں
تمام محکمہ کے کنٹرکٹ ملازمین کو ریگولر کیا جائے اور تمام ٹیکنیکل سٹاف اور نان ٹیکنیکل سٹاف کی اپگریڈیشن فی الفور کی جائے اور مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے ,
آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن( کالجز )جہلم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں