اے اللہ اے ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والے رب اے مالک اے رحیم ہم نہ سنی جانے والی بات، نہ بلند ہونے والے عمل، خشوع سے خالی دل اور غیر نافع علم سے تیری پناہ میں آتے ہیں ہم پر ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرما آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
