ساہیوال: تقرروتبادلے
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال امیر تیمور خان نے انتظامی بنیادوں پر ذیل تبادلہ جات کے احکامات جاری کر دیے۔
ساہیوال: انسپکٹر عابد حسین بھلہ ایس ایچ او یوسف والا سے ڈسٹرکٹ انوسٹی گیشن برانچ۔
ساہیوال: انسپکٹر آ صف علی وٹو ایس ایچ او نورشاہ سے ڈسٹرکٹ انوسٹی گیشن برانچ۔
ساہیوال: سب انسپکٹر زمان رشید وٹو ایس ایچ او فرید ٹاؤن سے ایس ایچ او تھانہ نورشاہ۔
ساہیوال: سب انسپکٹر عمر دراز انچارج چوکی کوٹ خادم علی شاہ سے ایس ایچ او تھانہ سٹی ساہیوال۔
ساہیوال:سب انسپکٹر مدثر غفار خان ایس ایچ او تھانہ سٹی ساہیوال سے ایس ایچ او تھانہ سول لائن۔
ساہیوال: سب انسپکٹر زید انجم ایس ایچ او تھانہ سول لائن سے ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی۔
ساہیوال: سب انسپکٹر ندیم انور عاصم ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی سے ایس ایچ او تھانہ یوسف والا
ساہیوال: سب انسپکٹر عامر فاروق گجر ایس ایچ او تھانہ فتح شیر سے ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاؤن۔
ساہیوال: سب انسپکٹر محمد رضا اللّٰہ بودلہ تھانہ فرید ٹاؤن سے ایس ایچ او تھانہ فتح شیر تعینات کر دیا۔
