22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق

Spread the love

سکندر ملک ۔
وزیرآباد
جاں بحق ہونے والا نوجوان علی رضا ٹاؤن گکھڑمنڈی کا رہائشی بتایا گیا ہے

وزیرآباد
نوجوان نے بے روزگاری اور تنگ دستی کے باعث خود کشی کی

وزیرآباد
22 سالہ علی رضا مبینہ طور پر نشہ کی لت میں بھی مبتلا تھا ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں