چیچہ وطنی کمالیہ روڈ پر تیز رفتاری کی وجہ سے وین الٹ گئی, پولیس ذرائع

Spread the love

ساہیوال آ صف ندیم :چیچہ وطنی کمالیہ روڈ پر تیز رفتاری کی وجہ سے وین الٹ گئی۔ پولیس ذرائع

کمالیہ: 2خواتین اور مرد سمیت تین افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
پولیس ذرائع
کمالیہ۔تین زخمیوں کی حالت تشویشناک
کمالیہ۔
وین میں 2 بچوں سمیت 12 افراد سوار تھے

وین فیصل آباد سے وہاڑی جارھی تھی
وین میں ایک ہی خاندان کے افراد سوار تھے

جاں بحق ھونے والوں میں
1 فریدہ بی بی زوجہ فاروق بٹ عمر 45 سال
2 خالدہ بی بی زوجہ شاھد بٹ عمر 55سال
3 عبدالرؤف ولد عبدالمجید بٹ عمر 50سال شامل ہیں

وین میں سوار تمام افراد وہاڑی کے رہائشی تھے جو فیصل آباد سے وہاڑی جا رہے تھے

زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال چیچہ وطنی شفٹ کروا دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں