کھرڑیانوالہ فیکٹری کی دیوار گرنے سے ایک مزدور جاںبحق ایک زخمی

Spread the love

کھرڑیانوالہ : فیکٹری کی دیوار گرنے سے ایک مزدور جاںبحق ایک زخمی۔

کھرڑیانوالہ ۔دلخراش واقعہ باہو کاٹن فیکٹری جوہل سٹاپ شیخوپورہ روڑ کے قریب پیش آیا۔
کھرڑیانوالہ ۔19سالہ وسیم ولد اللہ دیتہ موقع پر ہی جاںبحق اور 21سالہ سلیم ولد ظفر زخمی ہوگیا۔

کھرڑیانوالہ ۔فیکٹری کی دیور پر کام کررہے تھے بارش کی وجہ سے دیوار گرگئی ۔

کھرڑیانوالہ ۔ریسکیو 1122 اہلکاروں کے پہنچ نے سے پہلے ہی جان کی بازی ہار گیا اور زخمی کو طبی امداد دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں