دعائے مومن

Spread the love

نرم مزاجی اچھا اخلاق اور میٹھی مسکراھٹ ایمان کی علامت ہے فطری ہو تو الله کا کرم اور کوشش سے حاصل ہو تو الله کا انعام ہے پاک پروردگار ہم سے وابستہ ہر رشتہ سلامت رکھے اور ہمیں سیدھے راستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین یا رب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں