محکمہ زراعت کے ایگریکلچر ونگ ساہیوال آفس کی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا انتخاب مکمل

Spread the love

ساہیوال :محکمہ زراعت کے ایگریکلچر ونگ ساہیوال آفس کی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا انتخاب مکمل،تمام عہدیداران بلا مقابلہ منتخب- تفصیلات کے مطابق پنجاب ایگریکلچرل انجینئرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سال 2021-22کے لئے عہدیداران بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں جس میں انجینئر رانا محمد آصف خان صدر،انجینئر محمود ریاض گورایہ نائب صدر،انجینئر عدیل شہزاد خان جنرل سیکرٹری، انجینئر منظور حسین سیال انفارمیشن سیکرٹری،انجینئر ملک محمد شعیب ٹوانہ جوائنٹ سیکرٹری اور انجینئر رانا محمود خان فنانس سیکرٹری شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں