جہلم(چوہدری عابد محمود +عامرکیانی)جہلم2020ضلع بھر کے بابوں پر بھاری رہا، تھانہ سٹی کے علاقہ مشین محلہ میں غیراخلاقی دھندے کاہیڈ کواٹرقائم، شہر وگردونواح کے ٹھرکی بابوں کی سختی،بدکردار عورتوں نے بابوں کی پگڑیاں اچھالنا معمول بنا لیا، قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی،شہریوں کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق 2020 بھی ضلع بھر کے بابوں پر بھاری رہا، تھانہ سٹی کے علاقہ مشین محلہ میں قائم غیر اخلاقی دھندے کے ہیڈ کوارٹر پر درجنوں بابوں کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرواکے سینکڑوں افراد سے لاکھوں روپے بٹورے گئے قابل زکر بات یہ ہے کہ 2021 کے اوائل میں بھی رواں ماہ 2 سے زائد افراد کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، محکمہ تعلیم میں تعینات درجہ چہارم کا اہلکار صحافیوں کی مداخلت سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا، جبکہ دوسرے بابے کو پولیس نے اپنی شہرت کو بچاتے ہوئے محفوظ رستہ دیاتاکہ پولیس میں موجود جان و مال کی حفاظت پر مامور افسران و اہلکاروں کو بچایا جا سکے، شہریوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سے مطالبہ کیاہے کہ تھانہ سٹی کے علاقہ میں قائم غیر اخلاقی دھندے کے ڈیروں کے خاتمے کے لئے کردار ادا کریں تاکہ شریف شہری بچ سکیں۔
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
