بیورو چیف لندن چوہدری محمد افضل کے مطابق برطانیہ کے بزنس مین ساجد محمود اور عمران اعوان نے لندن ایدھی سینٹر میں محمد اسلم مرحوم کی معرفت ایصال ثواب کے لئے قدرتی وبا کرو نا کے متاثرین کے لیے فوڈ مہیا کرنے کے لیے پچیس ہزار پونڈ کا عطیہ پیش کیا یاد رہے کہ مئی 2021 میں چالٹن مانچسٹر میں محمد اسلم میموریل فورڈ بینک کا قیام عمل میں لایا جائے گا جو کہ قابل تعریف اور برطانیہ کی سیاسی و سماجی سوشل رہنماؤں نے ساجد محمد شیخ اور عمران اعوان کے اس عمل کو سراہا
