گورنر پنجاب چوھدری سرور صاحب اور رائے حسن نواز خاں صاحب کی سرکٹ ھاوس ساہیوال میں سردار وحید اصغر ڈوگر صاحب کی قیادت میں وفد سے خصوصی ملاقات

Spread the love

ساہیوال آ صف ندیم: گورنر پنجاب چوھدری سرور صاحب اور رائے حسن نواز خاں صاحب کی سرکٹ ھاوس ساہیوال میں سردار وحید اصغر ڈوگر صاحب کی قیادت میں وفد سے خصوصی ملاقات۔ جس میں حلقہ کے ترقیاتی کاموں اور مسائل کے بارے میں خصوصی طور پر سڑکوں کی تعمیر،ایجوکیشن صحت پینے کے صاف پانی کے متعلقہ اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر چوھدری شہباز احمد کمبوہ ،چوھدری عمران کمبوہ ،راجہ جہانگیر قمر،چوھدری بابر گجر،رانا وسیم آفاق،رانا شاہد، سردار فیصل ضیاء ڈوگر،ملک وزیر حسین،چوھدری زاھد گجر،چوھدری اکرم جٹ،رانا انتصار صاحب،سردار نسیم ڈوگر،پیر علی شیر چشتی صاحب،سردار مختار ڈوگر،جاوید اسلم گجر،رانا ابراہیم خاں ،شیخ منیر صاحب، ملک علی شیر جھکڑ صاحب، راو رومان مشکور صاحب، سجاد جوئیہ صایحب، چوھدری حفیظ گجر صاحب، رانا محمد اقبال صاحب موجود تھے ان تمام سیاسی لیڈران نے اپنے اپنے حلقوں کے مسائل سے گورنر سرور صاحب کو آگاہ کیا اور فوری حل کا مطالبہ کیا۔اس موقع پر گورنر پنجاب چوھدری سرور صاحب نے عوام کے مسائل کے حل کیلئے وزیر اعلی پنجاب سے بات کرنے کا وعدہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں