دعائےمومن جنوری 16, 2021January 16, 2021 0 تبصرے Spread the love یا رب العالمین سب تعریفیں آپ ہی کیلئے ہیں۔ یا کریم ہم پر رحم فرما۔ ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی سے سرفراز کر۔ خیر و برکت سے نواز۔ عزت و وقار بخش۔ صحت و خوشحالی عطا فرما۔آمین Views: 521Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading…