سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا گرفتار

Spread the love

ساہیوال آ صف ندیم: :
تھانہ ہڑپہ ساہیوال پولیس نے ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم صاحب کی ہدایت پر سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم ابرار کو گرفتار کر لیا اور ملزم سے ناجائز اسلحہ دو عدد پسٹل 30 بور برآمد کر کے مقدمات درج کر لۓ۔
مزید برآں ڈی پی او صاحب ساہیوال نے جرائم پر قابو پانے کےلۓ تمام کوششیں بروۓ کار لانے کے احکامات جاری کر دۓ۔

ساہیوال پولیس تحفظ عزت کے ساتھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں