ساہیوال /پولیس مقابلہ
ساہیوال آ صف ندیم :عارف والا بائی پاس کےقریب پولیس مقابلہ۔ پولیس
ساہیوال : مقابلہ میں 2 ڈاکوہلاک،جن کی شناخت شہباز عرف شہبازی اور الیاس عرف الیاسی کے نام سے ہوئی۔ پولیس
ساہیوال :پولیس غلہ منڈی نے مخبری پر گرفتاری کے لیا چھاپہ مارا تو ڈکیتوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس
ساہیوال :پولیس کی دفاعی جوابی فائرنگ میں دو ڈکیت مارے گئے۔ پولیس
ساہیوال : دونوں ڈکیت کئی سنگین مقدمات میں مختلف تھانوں کی پولیس کو مطلوب تھے۔ پولیس
