تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم وقار شیخ نے آج کسووال اور گردونواح کے دھاتوں کا وزٹ کیا اور سلطان منٹریٹی ہوم اقبال نگر فاطمہ منٹریٹی کو ناقص صفائی ستھرائی اور قابل ڈاکٹر کی عدم دستیابی پر سیل کر دیا اور ڈاکٹر اسپتال بائی پاس کسووال کو بھی سیل کر دیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر صاحب نے مزید کاروائیاں جاری رکھنے کا اظہار کیا اور عوام کو آگاہ کیا کہ اس کررونا وباء کے پیش نظر اپنی صحت کا خصوصی خیال رکھیں اور کسی بھی بیماری کی صورت میں اپنا علاج کسی اچھے اور معیاری ڈاکٹر سے کروائیں
