دعائے مومن فروری 3, 2021February 3, 2021 0 تبصرے Spread the love اے زندہ اے قائم رہنے والے اے اللہ ، تیری رحمت کے سبب سے ہم فریاد کرتے ہیں کہ ہمارے لیے ہمارے سب کاموں کی اصلاح فرما دے اور پلک جھپکنے تک کے لیے بھی ہمیں ہمارے نفس کے حوالے نہ کر۔آمین Views: 416Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading…