معروف قانوندان البرٹو ایڈوکیٹ کی کارکردگی قابل تعریف ہیں۔اکرام الدین

Spread the love

انہوں نے ہمیشہ تارکین وطن کے کیسز کو بہت اچھے طریقے سے حل کیا ہے۔چیف بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا

سیسلی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو و جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے کہا کہ اٹلی سیسلی شہر سے تعلق رکھنے والے معروف قانوندان البرٹو ایڈوکیٹ کی کارکردگی قابل تعریف ہیں انہوں نے کہا کہ البرٹو ایڈوکیٹ نے ہمیشہ تارکین وطن کے کیسز کو بہت اچھے طریقے سے حل کیا ہے اور ہمیشہ تارکین وطن کے ساتھ بہت اچھے طریقے سے پیش آتےہے جس کی وجہ سے سیسلی میں بہت مقبول ہے انہوں نے کہا کہ البرٹو ایڈوکیٹ نے بہت کم عرصے میں تارکین وطن کے بہت کیسز جیتے ہے جو عوام کیلئے باعث فخر ہے انہوں نے ہمیشہ مظلوم طبقے کو انصاف فراہم کیا ہے اور تارکین وطن کو انصاف فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ البرٹو ایڈوکیٹ جیسے قابل و مخلص وکلاء ملک و قوم کی پہچان ہے انہوں نے کہا کہ اٹلی میں عدالتی نظام سب کیلئے برابر ہے چاہئے اسکا تعلق کسی بھی ملک سے ہوں اٹلی حکومت نے ہمیشہ تارکین وطن کی سپورٹ کیا ہے اور کر رہے ہیں جس کی وجہ سے تارکین وطن کے دل میں اٹلی حکومت و عوام کیلئے بہت قدر و احترام ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں