سائبیریا کے بے زبان پرندے تلور کی بلوچستان تک کا سفر کر کے ، اپنی جان کی قربانی کے بدلے، خیرات میں بلوچستان حکومت کو ملنے والی سرکاری ایمبولینس

Spread the love

سائبیریا کے بے زبان پرندے تلور کی بلوچستان تک کا سفر کر کے ، اپنی جان کی قربانی کے بدلے، خیرات میں بلوچستان حکومت کو ملنے والی سرکاری ایمبولینس ، خاران میں تلور کی عظیم قربانی کو فراموش کرکے وہاں کے مریضوں کا علاج معالجے کے خدمات چھوڑ کر ، کوسوں میل دور کوئٹہ میں بڑے صاحبان کی فیملی کو خریداری کرنے کے لئے بطور گدھا گاڑی استعمال کی جارہی ہے۔ مسلمانوں کا المیہ دیکھ کے حکومت کے تنخواہ دار ملازمین ، حکومت سے تو نہیں ڈرتے ، لیکن انگریز کی بنائی ہوئی کیمرے کی آنکھ سے ڈر اور خوف ضرور محسوس کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں