دعائے مومن

Spread the love

‏الله پاک سے دعا ہے کہ وہ آپ کے اور آپ کے تمام اہل خانہ کے وقار کو بلند کرے، خوشیوں سے آپ کا دامن بهرا رکهے، اپنی رحمت کے سائے اور حفظ و امان میں رکھے، دنیا کی محتاجی سے بچائے اور اپنے لازوال خزانے سے مالا مال فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں