مرکزی انجمن تاجراں ہڑپہ اسٹیشن کی طرف سے سردار ذیشان بشیر ڈوگر کو ایس ایچ او ہڑپہ تعینات ہونے پر خوش آمدید

Spread the love

مرکزی انجمن تاجراں ہڑپہ اسٹیشن کی طرف سے سردار ذیشان بشیر ڈوگر کو ایس ایچ او ہڑپہ تعینات ہونے پر خوش آمدید کہتے اور مبارک باد پیش کرتے ہیں
صدر چودھری نورالامین سرپرست اعلی چوہدری رشید صاحب چیئرمین حاجی الطاف رشید صاحب سینئر وائس چیئرمین عابد وٹو صاحب وائس چیئرمین رانا الطاف سینئر نائب صدر شیخ فریاد نائب صدر احسن رشید جنرل سیکرٹری اظہر گل جوائنٹ سیکرٹری آفتاب شاہ سیکرٹری اطلاعات و نشریات ڈاکٹر طاہر اکمل جٹ میڈیا ایڈوائزر چوہدری آصف ندیم اینڈ ندیم اختر بٹ مجلس عاملہ ایگر یکٹو ممبر سردار ذیشان ڈوگر کو ہڑپہ ایس ایچ او تعینات ہونے پر خوش آمدید اور مبارک باد پیش کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں