

پاکستانی نزاد واجد خان ھاؤس آف لارڈ ،برطانیہ میں لارڈ بننے کے بعد پہلی مرتبہ مانچسسٹر میں اردو گلوبل اوپن کچن ،سی ای او شھزاد مرزا کی رھنمائی میں کرونا متاثرین کو روزانہ تازہ کھانا اور ھفتہ وار گروسری فروٹ کی تقسیم کے موقعہ پر اردو گلوبل اوپن کچن کی طرف سے سرپرست اعلی علامہ عظیم جی ویلکم کرتے ھوئے پھولوں کا گل دستہ پیش کر رھے ھیں
