جہلم ریکارڈ کیپر میونسپل کارپوریشن سعید اسلم، وحید اسلم کے والد باؤ محمد اسلم کی نماز جنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی علاقہ محلہ رمضان پورہ میں اداکردی گئی

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +رانا نوید الحسن)جہلم ریکارڈ کیپر میونسپل کارپوریشن سعید اسلم، وحید اسلم کے والد باؤ محمد اسلم کی نماز جنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی علاقہ محلہ رمضان پورہ میں اداکردی گئی، نماز جنازہ میں شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی، مذہبی، کارروباری، سیاسی، صحافتی، سرکاری ملازمین سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سعید اسلم ریکارڈ کیپر میونسپل کارپوریشن اور وحید اسلم کے والد باؤ محمد اسلم (مرحوم) کی نماز جنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی علاقہ محلہ رمضان پورہ میں ادا کر دی گئی،نماز جنازہ میں شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی، مذہبی، کارروباری، سیاسی، صحافتی، سرکاری ملازمین سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا مغفرت کروائی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں