وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
شوکت علی نے گلوکاری میں اپنا منفرد مقام پیدا کیا۔عثمان بزدار
شوکت علی کی گلوکاری کو دنیائے موسیقی میں تادیریاد رکھا جائے گا-عثمان بزدار
شوکت علی مرحوم نے ملی نغموں کے ذریعے وطن کی محبت اور ثقافت کو اجاگر کیا-عثمان بزدار
شوکت علی کے انتقال سے دنیائے موسیقی کا ایک سنہری دور اختتام پذیر ہوا ۔عثمان بزدار
اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔عثمان بزدار
