دعائے مومن اپریل 7, 2021April 7, 2021 0 تبصرے Spread the love اے اللہ ہم پناہ چاہتے ہیں کفر اور فقر سے اے اللہ بے شک ہم تیری پناہ چاہتے ہیں عذاب قبر سے اے مالک شیطان کے شر سے محفوظ رکھنا برے انسانوں کے شر سے محفوظ رکھنا ہم پر ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرما اے اللہ ہمیں کرونا جیسے امراض سے بچا آمین Views: 236Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading…