دعائے مومن

Spread the love

اے اللہ اے ہمارے پیارے رب بے شک میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس علم سے جو نفع نہ دے اس دل سے جو نہ ڈرے اس نفس سے جو سیر نہ ہو اور اس دعا سے جو قبول نہ ہو۔اے اللہ ہمارے اساتذہ والدین عزیز و اقارب دوست احباب سب پر اپنی رحمت کا سایہ فرما آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں