معروف سیاسی و سماجی شخصیت چئیرمین میاں نصیر ایڈوکیٹ کی والدہ ماجدہ کی نمازے جنازہ ادا کردی گئی

Spread the love

گوجرہ، معروف سیاسی و سماجی شخصیت چئیرمین میاں نصیر ایڈوکیٹ کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں ان کا نمازے جنازہ ادا کردی گئی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی

گوجرہ ( نمائندہ خصوصی) معروف سیاسی و سماجی شخصیت چئیرمین میاں نصیر ایڈوکیٹ سابقہ صدر بار ایسوسی ایشن گوجرہ کی والدہ ماجدہ چک نمبر 298ج ب میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں تھیں ان کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں 298 ج ب میں ادا کردی گئی نمازِ جنازہ میں علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ کاروباری شخصیات ، میڈیا نمائندگان ، بار ایسوسی ایشن کی کثیر تعداد نے شرکت کی نماز جنازہ کے بعد چئیرمین میاں نصیر ایڈوکیٹ کی والدہ محترمہ کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں