دعائے مومن

Spread the love

مطلب۔۔استغفار کا منہ سے نکلنا بھی اللہ تعالیٰ کی نعمت ھے۔۔

حسن بصری رح نے ایک دفعہ فرمایا کہ میں یہ گمان کرتا ھو کہ اللہ اس شخص کو عذاب نہ دیں گے جو استغفار کرتا ھے۔۔۔۔۔پوچھا گیا،

کیسےکہا آپ نے؟ ‏فرمایا”اس کے دل میں استغفار کرنے کا خیال کس نے ڈالا؟۔۔۔۔لوگوں نے کہا۔اللہ تعالی نے۔۔۔۔فرمایا “خیال اللہ نے عذاب دینے کے لئے تو نہیں ڈالا”
‏(بستان الواعظین)

{أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ}
💛🍃اللَّهمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي

✨Istighfaar

‎اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَاب
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً، وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ .
رَب اغْفِرْ لِي وَتُبْ عَلَيَّ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الغَفُورُ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں