گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا دورہ ساہیوال

Spread the love

ساہیوال آ صف ندیم:

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ہڑپہ میوزیم میں نئے بننے والے آڈیٹوریم کا افتتاح کر دیا۔ ہڑپہ میوزیم میں نئے بننے والے آڈیٹوریم پر 3 کروڑ روپے لاگت آئی, پاکستان کی دھرتی دنیا کی تین بہترین تہذیبوں میں سے ایک تہذیب کی امین ہے۔ جس کے آثار کو محفوظ بنا کر آنے والی نسلوں کو ہمارے شاندار ماضی سے آگاہی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ سیاحت کو بھی فروغ دیا جا سکتا ھے- ہڑپہ کے آثار قدیمہ کو رات کو لائٹنگ کا بھی انتظام کیا جائے گا تا کہ سیاحوں کے لئے مزید پر کشش بنایا جائے -:9 ارب روپے کی لاگت سے ساہیوال سے موٹروے تک ایکسپریس وے تعمیر کی جائے گی۔ہڑپہ پھاٹک پر اوور ہیڈ برج تعمیر کیا جائے گا۔گورنر پنجاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں