


48 واں سالانہ عرس مبارک چادر پوشی ایصال ثواب کے لیے محفل منعقد کرونا وائرس کے پیش نظر عرس مبارک کو محدود کر دیا گیا
قصبہ سوھدرہ آج بروز منگل 21 رمضان المبارک بعد از نماز عصر مرکزی جامع مسجد اہلسنت آرائیاں والی قصبہ سوھدرہ میں مجاہد تحریک پاکستان ختم نبوت غازی اےکشمیر پیر طریقت رہبر شریعت سلطان اولیا کرام حضرت پیر سید بشیر احمد خورشید رحمتہ اللہ علیہ کا 48 سالانہ عرس مبارک اور ان کے ایصال ثواب کے لئے محفل منعقد اور چادر پوشی کی تقریبات کا آغاز جس میں سجادہ نشین پیر سید چن پیر شاہ صاحب پاکستان مسلم ہینڈز ڈریکٹر جناب صاحبزادہ سید ضیاء نور شاہ صاحب جناب صاحبزادہ سید آل محمد شاہ صاحب علمائے کرام سیاسی و سماجی شخصیات صحافی حضرات اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے چادر پوشی کی
