شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈالنے کا فیصلہ کل بدھ کو ہوگا۔

Spread the love

شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے معاملے پر نیب کی درخواست وزرات داخلہ کو موصول ہو گئی ہے۔

لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈالنے کا فیصلہ کل( بدھ) کو ہو گا۔ گلوبل ٹائمز میڈیا ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ شہبازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے معاملے پر نیب کی درخواست وزارت داخلہ کو موصول ہو گئی ہے جس کے بعد وزارت داخلہ نے اجلاس طلب کرلیا ہے اور آج بروز اس کا فیصلہ کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں