: وزیرآباد( طارق ملک بیورو چیف یو جی نیوز ) کرونا کی بڑھتی جوئی خطرناک صورت حال کے پیش نظر حکومت کی جانب سے خفاظتی انتظامات کو یکسر نظر انداز کر کے وزیرآباد میں لاک ڈاون کو مذاق بنا دیا گیا بازاروں میں عوام کے جم غفیر اور تاجروں کی چور بازاری نے حکومتی رٹ پر سوالیہ نشان لگا دیا ھے.تاجران نے بند شٹرز کے اندر لوٹ مار کی جبکہ سرکاری اہلکاروں نے لوٹ کھسوٹ کر کے لاکھوں کی دیہاڑ لگائی
اہلکار دکان سیل کرنے کا ڈرامہ کرتے اور بعد ازاں بھاری رقوم کے عوض سیل کھول دی جاتی اس دوران پولیس اہلکار اپنی بے بسی کا اظہار کرے دکھای دیے
