اے ھمارے مہربان رب ہمیں صراط مستقیم پر چلا ہمیں خیر تقسیم کرنے والا بنا ہمارے ھاتھوں اور زبان سے سب کو محفوظ رکھ ہماری آنکھوں میں حیاء دلوں میں آپنا خوف اور زبان پر خیر کے کلمات جاری فرما ہمیں ہر قسم کے شر اور فتنہ و فساد سے محفوظ رکھنا ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا ہمیں تمام بیماریوں سے دور رکھنا رزق حلال میں اضافہ فرما اور ھم پر خصوصی کرم فرما .آمین ثم آمین یا رب العالمین
