حصول رزق کی خاطر پردیس میں جانے والا نوجوان موت کی آغوش میں سو گیا

Spread the love

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)حصول رزق کی خاطر پردیس میں جانے والا نوجوان موت کی آغوش میں سو گیا۔ تحصیل دینہ یو سی لدھڑ سے تعلق رکھنے والا راشد بٹ گزشتہ عرصہ پندراں سالوں سے اٹلی میں رہائش پذیر تھا۔ چھ ماہ قبل اچانک بیمار ہوا۔ ہسپتال لے جانے پر پتا چلا کہ راشد بٹ کرونا کا شکار ہو گیا ہے۔ طویل بیماری سے جنگ لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گیا۔ موت کی خبر جب گھر پہنچی تو ماں پر غشی کے دورے پڑنے لگے۔ اللہ پاک راشد بٹ شہید کے درجات بلند کرے۔ اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔نمازے جنازہ کا اعلان جسد خاکی پاکستان پہنچنے کے بعد کیا جاے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں