میاں عامر علی کے ماموں کی وفات پر اردو گلوبل نیٹ ورک کے سی ای او، محمد شہزادعلی مرزا اور ان کی پوری ٹیم کی طرف سےا ظہار افسوس

Spread the love

انا للہ وانا الیہ راجعون اظہار افسوس۔ چینل 49 نیوز اور مصطفائیہ شریف چیرٹی آرگنائزیشن کے چئیرمین میاں عامر علی کے ماموں کی وفات پر اردو گلوبل نیٹ ورک کے سی ای او محمد شہزاد مرزا اور ان کی پوری ٹیم نے افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ دکھ کے ان لمحات میں ان کی پوری ٹیم ان کے ساتھ ہے اور دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔ دعا گو شہزاد مرزا اور ٹیم اردو گلوبل نیٹ ورک۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں