ھڑپہ اسٹیشن پر سپیشل ایجوکیشن کے سکول کا افتتاح عزت مآب گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کیا

Spread the love

ساہیوال آ صف ندیم/ھڑپہ اسٹیشن پر سپیشل ایجوکیشن کے سکول کا افتتاح عزت مآب گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صاحب نے کیا
جس میں ویلفیئروِنگ ٹاون کمیٹی ھڑپہ کے صدر چوہدری محمد احسن ایاز کی درخواست پر خصوصی آمد جناب گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صاحب
DG پرویز اقبال صاحب
سپیشل ایجوکیشن پنجاب
ڈسٹرکٹ صدر ویلفیئروِنگ عمران خان غذالی صاحب
رائے حسن نواز X. Mna
سیاسی اور سماجی شخصیت حاجی امین صاحب
ڈاکٹر عبدالکریم صاحب DEOسپیشل ایجوکیشن ساہیوال
Director planing
زائد صاحب
نے شرکت کی. اس موقع پر موجود اہل علاقہ کی اہم شخصیات نے ڈاکٹر عبدالکریم اورچوھدری احسن ایاز کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نےسپیشل ایجوکیشن سکول ھڑپہ اسٹیشن پر منظور کر وانے اور اس کا اتنی جلد افتتاح کروا کہ سکول میں داخلہ مہم بھی شروع کر وا دی
سب سے زیادہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صاحب کی سپیشل بچوں کے لیے زاتی دلچسپی لے کر اس کے لیے بجٹ میں فنڈ منظور کروانے پر بہت بہت شکریہ ادا کرتے ہیں
اس موقع پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صاحب سے ویلفیئروِنگ ٹاون کمیٹی ہڑپہ کے صدر چوہدری محمد احسن ایاز نے درخواست کی کہ ھڑپہ اسٹیشن پر بوائز پرائمری سکول جو 1973 سے پرائمری سکول ہی ہے اسکو اپ گریڈ کروا کر ہاہی سکول بمعہ پلے گراونڈ کیا جائے جس پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صاحب نے ہاہی سکول کروانے کا اعلان کیا اور ھڑپہ اسٹیشن کے لیے ریسکو 1122 بمعہ فاربرگیڑ بھی لانے کی یقین دہانی کروائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں