برآمد ہونے والا پیسہ پاکستان میں دہشتگردی کروانے کیلئے استعمال ہو رہاتھا۔
کابل(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق قندھار اسپن بولدک میں افغان آرمی کے کرنل کے گھر پر طالبان کا چھاپہ لاکھوں روپے برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسپن بولدک میں افغان آرمی کے کرنل کے گھر پر طالبان کا چھاپہ لاکھوں روپے پاکستانی کرنسی برآمد کرنل کے گھر سے برآمد ہونے والا پیسہ پاکستان میں دہشتگردی کروانے کیلئے استعمال ہو رہا ہے اس موقع پر گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ افغان آرمی اور افغان حکومت پاکستان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے کیونکہ افواج پاکستان نے ہمیشہ دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا ہے پاکستان کا ہر بچہ وطن عزیز کے تحفظ کیلئے قربانی کیلئے تیار ہے انہوں نے مزید کہا کہ افغان آرمی اور افغان حکومت اپنے ناپاک عزائم و مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے افغانستان کو ہمیشہ شکست اس لئے ملی ہے کیونکہ افغانستان حکومت نے امن و امان اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کچھ نہیں کیا بلکہ انہوں نے ہمیشہ دہشت گردی پھلانے میں کردار ادا کیا ہے جو قابل افسوس ہے۔
