عالمی ایوارڈ یافتہ نامور ممتاز شاعرہ محترمہ نغمانہ کنول صاحبہ 3 جولائی کو ہونے والے عالمی مشاعرہ میں شرکت کریں گی
0 تبصرے
Spread the love
عالمی ایوارڈ یافتہ نامور ممتاز شاعرہ محترمہ نغمانہ کنول صاحبہ 3 جولائی کو ہونے والے عالمی مشاعرہ میں نامور شاعرہ اور سپیشل گیسٹ کے طور پر شرکت کریں گی۔ وہ اس سے پہلے بھی بہت سے مشاعروں میں شرکت کر چکی ہیں اور ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں