دعائے مومن

Spread the love

“پریشانیاں صرف مکافات عمل کے تحت ہی نہیں آتیں۔ کچھ بطور آزمائش، کچھ بطور تنبیہہ، کچھ بلندئ درجات، کچھ گناہوں کے کفارہ اور کچھ آخرت کی تیاری کے لیے بطور یاددہانی بھی آتی ہیں”
اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں