تمام تعریفیں رب ذوالجلال کے لئے جو تمام مخلوقات کو پیدا کرنے والا ہے ۔ جسکی رحمت، نعمت اور مغفرت کی سبیلیں کبھی نہیں رکتی
رب العالمین اپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے آپ کی مایوسیوں کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے اور شیطان مردود کے فریب اور دھوکے سے محفوظ فرما۔ اللہ الکریم آپ کو اور آپ سے منسلک ہر رشتے کو اپنی خاص پناہ میں رکھے اور آپکے ایمان، رزق، صحت، اور عمر میں برکت عطا فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین۔
