بیرسٹر سلطان محمود کی پاکستان تحریک انصاف کیلئے لازوال خدمات ہے۔چیف بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ
یورپ(انٹرنیشنل ڈسک)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو صدر آزاد کشمیر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پاکستان تحریک انصاف کیلئے لازوال خدمات ہے جنہوں نے ہمیشہ پارٹی کو اگے لانے کیلئے جہدوجہد کی ہے جو قابل تعریف ہیں ایسے قابل و مخلص شخصیات ملک و قوم کی ترقی کیلئے بہت مفید ہے ایسے قابل سیاسی ممبران کی وجہ سے ملکی عوام کو درپیش مسائل و مشکلات سے نجات مل سکتی ہے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو صدر آزاد کشمیر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہے اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے اور امید کرتے ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود بہتر سے بہتر طریقے سے کشمیری عوام کے مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کرینگے۔
