امید ہے کہ عبدالاسد حیدرآباد میں صحافتی سرگرمیوں میں اہم کردار ادا کرینگے.بین الاقوامی گلوبل ٹائمز ادارہ
حیدرآباد(نمائندہ خصوصی)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عبدالاسد سندھ حیدرآباد میں بین الاقوامی گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کا نمائندہ مقرر تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بین الاقوامی گلوبل ٹائمز ادارے نے عبدالاسد کو حیدرآباد میں اپنا نمائندہ مقرر کیا عبدالاسد ایک قابل نوجوان صحافی ہے اور حیدرآباد میں نوجوان نسل کو درپیش مسائل کو مثبت صحافت کے زریعے حکام بالا تک رسائی اور درپیش مسائل و مشکلات کو حل کروانے کیلئے جدوجہد کرنا چاہتا ہے جو ایک نوجوان صحافی کیلئے اعزاز کی بات ہے اس موقع پر گلوبل ٹائمز اخبار کے نمائندگان نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ عبدالاسد کو حیدرآباد میں نمائندہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ صحافی عبدالاسد اپنی صحافتی زمہ داری بہت بہتر اور اچھے طریقے سے انجام دیںنگےاور مثبت صحافت میں اہم کردار ادا کرینگ
