کاروباری شخصیت سیف الرحمن کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد سعودی عرب میں وفات پا گئیں

Spread the love

ممتاز سماجی شخصیات کاشف محمود اور قیصر الیاس کی بہن اور کاروباری شخصیت سیف الرحمن کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد سعودی عرب کے شہر ریاض میں وفات پاگئیں۔

مانچسٹر (عارف چودھری)۔ ممتاز سماجی شخصیات کاشف محمود اور قیصر الیاس کی بہن اور سعودی عرب کی کاروباری شخصیت سیف الرحمن کی اہلیہ ریاض سعودی عرب کے مقامی ہسپتال میں مختصر علالت کے بعد وفات پاگئ انکی اچانک وفات پر کیو ڈی ایس انٹرنیشنل فورم کے سر پرست اعلی مزہبی راہنما محمد اسحاق عزیز صدر رانا امتیاز احمد جنرل سیکرٹری اور سینئر صحافی چوہدری عارف پندھیر ممتاز سیاسی سماجی راہنما ملک اضرار افضل -فواد افضل ملک -عبدالرحمن عزیز-شیخ امان الہی -قاضی صفدر مسقط-محمد عارفین جرمن-راچڈیل کے مئیر عاصم رشید -سینئر صحافیوں عتیق یوسف ضیاء-چودھری حسیب آصف پندھیر -یاسر رحمانی -سہیل انجم ملک -امان اللہ اِنکم ٹیکس آفیسر-شیخ سرور-شیخ باؤ-میان احسان – اور مختلف کمیونٹی سے تعلق رکھنے والوں نے محترمہ مسز سیف الرحمن کی اچانک وفات پر دلی دکھ و رنج کا اظہار کرتے ھوئے کہا کہ مرحومہ کو خدا باری تعالی جنت الفردوس میں جگہ دے اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل دے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں