
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام عرس مبارک اعلی حضرت 3 اکتوبر بروز اتوار منعقد کیا جا رہا ہے جس میں نعت، منقبت تقاریر، ذکر و اذکار، دعا سلام کا اہتمام کیا گیا ہے۔عرس مبارگھمگول شریف مسجد ہاورسٹ روڈ مانچسٹر میں معقد کیا جا رہا ہے ۔اپنی سیٹ بک کروانے کے لیے ان نمبرز پررابطہ کریں:Book your seat contact: shefield:07870493788, Rochdale: 07870493788, Oldham:07920 475366, Bolton: 07809741786, Dewsbury: 07533313228, Rotherham: 07775487205, Huddersfield: 0787049378
