بزم غوثیہ وزیرآباد کے زیر اہتمام 51ویں سالانہ محفل نعت کا انعقاد

Spread the love

وزیرآباد (طارق ملک بیورو چیف یو جی نیوز ) آقائے نامدار مدنی تاجدار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے میلاد مبارک کے سلسلہ میں بزم غوثیہ وزیرآباد کے زیر اہتمام 51ویں سالانہ محفل نعت کے موقع پر حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کی یاد میں دودھ کی سبیل کا افتتاح مسلم ھینڈز پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر سید ضیاءالنور نے کیا اس موقع پر ایک پروقار تقریب زیر صدارت چوہدری نذیر احمد وڑائچ منقعد ھوئی جس میں منتظم اعلی ملک محمد یوسف چاند، میر محمد یوسف، زیب سجادہ درگاہ حضرت خواجہ گنج گوھر پیر محمد کاشف چشتی اور دیگر ممتاز شخصیات بھی موجود تھیں.اس موقع پر سینکڑوں من دودھ تقسیم کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں