چیچہ وطنی کسووال ٹریفک وارڈن کی کم عمر موٹر سائیکل اور رکشہ ڈرائیورز کے خلاف مہم

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم: چیچہ وطنی کسووال ٹریفک وارڈن کی کم عمر موٹر سائیکل اور رکشہ ڈرائیورز کے خلاف مہم تیز تفصیل کے مطابق کسووال میں تعینات ٹریفک وارڈن کی کم عمر موٹر سائیکل اور رکشہ ڈرائیورز کے خلاف مہم تیز کم عمر موٹر سائیکل اور رکشہ ڈرائیورز زیادہ تر حادثات کا سبب بنتے ہیں کسووال میں ڈیوٹی پر موجود تریفک وارڈن کم عمر موٹر سائیکل اور رکشہ ڈرائیورز کے چالان بھی کیئے اور ان کے موثر سائیکل اور رکشے بھی تھانہ کسووال میں بند کیئے اور بعض کو وارننگ دےکر چھوڑ بھی دیا گیا اہلیان کسووال نے ٹریفک وارڈن کے اس اقدام کو بہت سراہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں