ساہیوال محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لیئے ایک تعزیتی ریفرنس کا

Spread the love

ساہیوال چیچہ وطنی چوہدری محمد آ صف ندیم: میں مرکز اہل سنت نورالمساجد میں محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لیئے ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
زیر نگرانی مفتی ظہیراحمد بابر اور زیر صدارت حافظ ساجد محمود صدر مرکزی انجمن تاجران چیچہ وطنی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں قرآن خوانی، نعت خوانی کا انعقاد کیا گیا اور تقاریر میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
شہر کی اہم شخصیات نے شرکت فرمائی اور آخر میں مفتی ظہیر الدین بابر نے تعزیتی ریفرنس میں شامل شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں