ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی سے آڑھتیوں کے وفد کی ملاقات

Spread the love

ساہیوال ڈویژنل بیوروچیف چوہدری آصف ندیم: سبزی و فروٹ منڈیوں کی منتقلی بارے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت و ملاقات میں شہر سے منڈیوں کی منتقلی کے لئے لائحہ عمل کا جائزہ ،ڈپٹی کمشنر کی نئی منڈی میں رہ جانے والے پلاٹس کی نیلامی کا پراسس جلد شروع کرنے کی ہدایت کردی
اے ڈی سی آر عدنان زاہد اور ای اے ڈی اے ہمراہ تھے منڈیوں کی گنجان آباد علاقوں میں موجودگی سے پیدا مسائل بارے آگاہ ہوں:ڈپٹی کمشنر
تمام قانونی تقاضے پورے کرکے منڈیاں منتقلی کا پراسس شروع کردیا جائے گا:واجد علی شاہ ڈپٹی کمشنر نے نئی منڈی کی جگہ کا بھی معائنہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں