ساہیوال ڈویژنل بیوروچیف چوہدری آصف ندیم**اوپن ڈور پالیسی کے تحت سرکاری دفاتر میں آنے والے سائلین کی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جارہا ہے-انسان دوستی کا عملی نمونہ آج اس وقت دیکھنے کو ملا جب ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ آج اپنے دفتر اپنے والے بیمار اور بزرگ سائل کی آمد کا سن کر خود سیٹ سے اٹھ کر باہر آگئے انہوں نے بزرگ شہری کا مسئلہ نہایت ہمدردی سے سنا اور متعلقہ محکمہ کو اسے فوری حل کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت کی-
نوٹ:اس پوسٹ کا مقصد تشہیر نہیں بلکہ معاشرے کے تمام طبقات میں معذور اور بزرگ اور غریب افراد کی مدد کا جذبہ اجاگر کرنا ہے-ڈپٹی کمشنر کا یہ جذبہ ہم سب کے لئے قابل تقلید ہے
