اوکاڑہ میں عید میلاد النبی کے حوالے سے عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا۔
عظیم الشان محفل میلاد میں سیاسی، مذہنی، اور دیگر علاقہ عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
اوکاڑہ(نمائندہ جاوید راہی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ نواحی گاؤں ون۔فور۔ایل میں۔ چوہدری خالد نصیر۔۔چوہدری احمد نصیر کی رہائش گاہ پر ہر سال کیطرح اس بابرکت مہینے2021 میں بھی عظیم الشان محفل میلاد کے حوالےسے پروگرام 16.اکتوبر بروز ہفتہ منعقد ہوا۔جس میں محبان رسول کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔محفل میلاد کے آس بابرکت اجتماع کی صدارت پیر طریقت رہبر شریعت حضرت میجر ڈاکٹر جنابِ ذولفقار علی سیفی رحمت اللہ نےفرمای انکے ہمراہ جناب مولانا ذکر اللہم سیفی عبدلغفور بھی موجود تھے تلاوتِ کلامِ پاک کی تلاوت محترم حافظ حارث نصیر نے فرمائی اور سیرت النبیین پر
روشنی ڈالتے کہا کہ آج کی آس بابرکت گھٹری کا ہر لمحہ باعث برکت ہے۔محفل میں ضلع بھر کے معروف نعت خواں حضرات نے گل ہاے عقیدت کے پھول نچھاور کیے اس اجتماع میں اوکاڑہ کے سیاسی اور سماجی احبابِ نے بھرپور حصہ لیا۔مہمان گرامیان میں جنابِ عبدالرشید بوٹی۔جناب چوہدری منیب الحق ایم پی اے مسلم لیگ ن او کاڑہ۔چوہدری یاسین۔چوہدری وقاص حیدر۔ضلعی صدر کسان ونگ PPP.راے ناصر اے ۔ڈی نادرا۔خرم مختار اکرم۔ بلوچ۔اور ڈسٹرکٹ بھر سے نادرا کے اہلکار وصحافی حضرات نے بھی شرکت کی۔
