اداروں کیلئے کرنل ریٹائرڈ تاج سلطان جیسے بہادر اور مخلص افسران کی تقرریاں اہم اقدام ہے۔
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق کرنل ریٹائرڈ تاج سلطان جیسے عظیم افسران ہمارے لئے باعث فخر ہے اداروں کیلئے کرنل ریٹائرڈ تاج سلطان جیسے بہادر اور مخلص افسران کی تقرریاں اہم اقدام ہے ایسے قابل افسران کی وجہ سے ادارے ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہے جو ملک کی ترقی کا اہم ذریعہ ہے کرنل ریٹائرڈ تاج سلطان 2013 سے 2017 تک ہزارہ ڈویژن اور سوات ڈویژن میں بحیثیت ڈی ائی جی رہ چکے ہیں انسداد دہشت گردی کیخلاف جنگ میں انہوں نے کامیابی حاصل کی ہے کیونکہ تاج سلطان خان کا مشن و مقصد دہشت گردی و انتہاپسندی کا خاتمہ تھا اس دوران کرنل ریٹائرڈ تاج سلطان اپنے مقصد و مشن میں کامیاب ہوگئے اس کے بعد 2017 میں کرنل ریٹائرڈ تاج سلطان ڈائریکٹر پبلک سیفٹی کمشن خیبر پختون خواہ مقرر کیا گیا اور 2018 تک انہوں نے اپنی خدمات بہت اچھے طریقے سے سر انجام دی جو قابل فخر ہے اس کے بعد کرنل ریٹائرڈ تاج سلطان ایڈیشنل ائی جی جیل خانہ جات خیبر پختون خواہ مقرر ہوئے اور اپریل 2021 تک انہوں نے خیبر پختون خواہ جیل خانہ جات کی بہتری میں اہم کردار ادا کیا اس وقت کرنل ریٹائرڈ تاج سلطان بطور ایڈوائزر نیشنل کمیشن اینڈ رائزر آف چالیڈر ہیومین رائیٹس کمیشن میں ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے انہوں نے ہر ڈیپارٹمنٹ میں اپنی خدمات کو مخلصی اور نیک نیتی سے سرانجام دی ہے کرنل ریٹائرڈ تاج سلطان جیسے عظیم افسران کی وجہ سے ہی ادارے اگے جا سکتے ہے ایسے قابل افسران ملک و قوم کی پہچان ہے
